او۔ ال ۔ تو

او۔ ال ۔ تو

انگور کے پژمردہ پتے

    ترجمہ: امجد اقبال

     

    باغ میں سیراب زمین پر

    انگور کے مرجھائے ہوئے پتے

    خاموشی کے ساتھ

    ایک ایک کرکے گرتے ہیں

     

    آج بھی پہلے کی طرح

    میں انہیں جاروب سے صاف کرتا ہوں

    کب یہ مصیبت ختم ہو گی

     

    باغ میں سیراب زمین پر

    انگور کے مرجھائے ہوئے پتے

    خاموشی کے ساتھ

    ایک ایک کرکے گرتے ہیں