موت
ترجمہ: چوہدری ابن النصیر
ہمارے ملتے ہی
چند لمحوں کے بعد
وقت پھر لوٹ جاتا ہے
قدموں کی آہٹیں
اور
وہی پرانے لوٹنے والے راستے آجاتے ہیں
گھر بوڑھا ہو جاتا ہے
پلنگ بچھا دیتی ہے زمانے کی آگ ......
مر جاتا ہے......
تکیہ
خالی تکیہ رہ جاتا ہے
ترجمہ: چوہدری ابن النصیر
ہمارے ملتے ہی
چند لمحوں کے بعد
وقت پھر لوٹ جاتا ہے
قدموں کی آہٹیں
اور
وہی پرانے لوٹنے والے راستے آجاتے ہیں
گھر بوڑھا ہو جاتا ہے
پلنگ بچھا دیتی ہے زمانے کی آگ ......
مر جاتا ہے......
تکیہ
خالی تکیہ رہ جاتا ہے