موٹاپا
جیسے مٹکا کوئی چربی کا چھلک جائے گا
شرٹ کو چیر کے آگے کو ڈھلک جائے گا
لاکھ تم کھینچ کے رکھنے کی کرو گے کوشش
پیٹ نکلے گا تو پھر دور تلک جائے گا
جیسے مٹکا کوئی چربی کا چھلک جائے گا
شرٹ کو چیر کے آگے کو ڈھلک جائے گا
لاکھ تم کھینچ کے رکھنے کی کرو گے کوشش
پیٹ نکلے گا تو پھر دور تلک جائے گا