مبارک احمد

مبارک احمد

شاعری

    میں نے جسے روایتی غزل میں گم کیا مجھے پابند نظم میں ملی نظم آزاد میں اُس نے مجھ سے ہاتھ ملایا اورنا جائز پابندیوں کو تو ڑ کر فری ورس نظم میں وہ میرے سینے سے لپٹ گئی اور فرط ِمسرت سے دھاڑیں مار مار کر روئی !