رنگوں کی چاہت
-
اتنے سارے سانولے سلونے لوگوں کے درمیان میں گورا آدمی بہت خوش ہوں اتنی ساری گوری لڑکیوں کے درمیان اے سانولی سلونی لڑکی تُو کیوں خوش ہے کیا تیرے دل میں بھی سفید گلاب ایسے ہی کھلتا ہے جیسے میرے دل میں سُرمئی گلاب!