آپ کو تلخ نوائی کی ضرورت ہی نہیں
آپ کو تلخ نوائی کی ضرورت ہی نہیں
میں تو ہر وقت ہی مایوس کرم رہتا ہوں
آپ سے مجھ کو ہے اک نسبت احساس لطیف
لوگ کہتے ہیں، مگر میں تو نہیں کہتا ہوں
آپ کو تلخ نوائی کی ضرورت ہی نہیں
میں تو ہر وقت ہی مایوس کرم رہتا ہوں
آپ سے مجھ کو ہے اک نسبت احساس لطیف
لوگ کہتے ہیں، مگر میں تو نہیں کہتا ہوں