صاد زرتاش

صاد زرتاش

سورج دیوتا ہے

    ترجمہ: خورشید ربانی

     

    سورج دیوتا ہے

    صبح دم

    کائنات

    اس کے دوار

    کھڑی ہوتی ہے

    اور شام کو

    چاند اسے

    نیلے تھال میں

    موتیے کے

    پھول پیش کرتا ہے