دیوار
ترجمہ: ظہیر پراچہ
کنکریٹ کی دیوار
خاردار تار اور آہنی پھاٹک کو دیکھتے ہوئے
ایک لمحہ کے لیے میں بھول گیا
کہ میرے ملک کا دوسرا نام
آہنی پھاٹک میں چھوٹا سا ادھ کھلا دروازہ ہے
... اور پھر اچانک ایک سنتری نمودار ہوا
اور قریبی سٹور میں غائب ہوگیا