تامی کی ہارا

تامی کی ہارا

دائم سبز

    ترجمہ: تبسم کاشمیری

     

    ہیروشیما کے ڈیلٹا میں

    لٹو جیسے گھومتے فوارے، سبز پتے

    آگ اور مرگ کی یاد میں

    دعا ہے یہ دائم زندہ رہیں

    دائم سبز رہیں

    دائم سبز رہیں

    پھلیں پھولیں دائم سبز اور تازہ رہیں

    ہیروشیما کے ڈیلٹا میں