ڈوبتا سورج
ترجمہ: تبسم کاشمیری
میرا بچہ اب دنیا میں نہیں ہے
پرائمری سکول کی دیواروں پر
غروب ہوتے سورج کی روشنی
کچھ طول کھینچتی ہے
ادھر ادھر کھوپڑیاں بکھری پڑی ہیں
ایٹم زدہ میرا ہیروشیما!
ترجمہ: تبسم کاشمیری
میرا بچہ اب دنیا میں نہیں ہے
پرائمری سکول کی دیواروں پر
غروب ہوتے سورج کی روشنی
کچھ طول کھینچتی ہے
ادھر ادھر کھوپڑیاں بکھری پڑی ہیں
ایٹم زدہ میرا ہیروشیما!