پاک یونگ ۔چھول

پاک یونگ ۔چھول

تمہاری پرچھائیں

    ترجمہ: شازیہ رحمٰن

     

    سفید ریت میلوں پھیلی ہے

    پس ابر ایک گیت چھپا ہے

    تمہارا موہوم سایہ غبار میں سے

    جھانکتا ہے

    میں تمہارے خیالوں میں

    زرد اور ناتواں

    رائیگاں ہو رہا ہوں