میں پیار کرتا ہوں
ترجمہ: احمد سلیم
میں جانتا ہوں، جہاں دوسروں کا دل ہوتا ہے
سینے میں، جیسا کہ سب جانتے ہیں
لیکن میری باری آئی
تو تخلیق کا علم پاگل ہو گیا
میں تمام کا تمام، دل بن گیا
جو سارے کے سارے بدن میں دھڑکتا ہے
ترجمہ: احمد سلیم
میں جانتا ہوں، جہاں دوسروں کا دل ہوتا ہے
سینے میں، جیسا کہ سب جانتے ہیں
لیکن میری باری آئی
تو تخلیق کا علم پاگل ہو گیا
میں تمام کا تمام، دل بن گیا
جو سارے کے سارے بدن میں دھڑکتا ہے