الوداع
ترجمہ: ادیب سہیل
اگر میں مر جاؤں
تو بالکنی کھلی چھوڑ دینا
ننھا بچہ نارنگی کھا رہا ہے
(میں بالکنی سے اسے دیکھ سکتا ہوں)
کسان گندم کی فصل کاٹ رہا ہے
(میں بالکنی سے اسے سن سکتا ہوں)
اگر میں مر جاؤں
تو بالکنی کھلی چھوڑ دینا
ترجمہ: ادیب سہیل
اگر میں مر جاؤں
تو بالکنی کھلی چھوڑ دینا
ننھا بچہ نارنگی کھا رہا ہے
(میں بالکنی سے اسے دیکھ سکتا ہوں)
کسان گندم کی فصل کاٹ رہا ہے
(میں بالکنی سے اسے سن سکتا ہوں)
اگر میں مر جاؤں
تو بالکنی کھلی چھوڑ دینا