گارسیا لورکا

گارسیا لورکا

ماما

    ترجمہ:  ادیب سہیل

     

    ماما

    کاش میں چاندی ہوتا

    بیٹے

    تم بہت سرد مہر ہوتے

    ماما

    کاش میں پانی ہوتا

    بیٹے

    پھر بھی تم بہت سرد مہر ہوتے

    ماما

    مجھے اپنے تکیے میں ٹانک لو

    ہاں ...... ٹھیک ہے!

    ابھی ......لو!