روڈولموٹ

روڈولموٹ

ہائیکو

    ترجمہ : رفیق سندیلوی

     

    دروازے کی مٹھ پر اس کے ہاتھ

    دھوپ کا دریا بہتا ہے

    اس کی پنڈلیوں کے درمیان