اے۔ ایس امین

اے۔ ایس امین

ایک سرخ جیکٹ

    ترجمہ: علی مطہر اشعر

     

    کل رات تا دیر

    روشنی انسانیت کے دل اور وریدوں میں سے گزری

    غم و اندوہ کی شدت

    چاند کی وحشت ناک زردی میں منعکس ہو رہی تھی

     

    امید سے بھرا سارس

    گہرے سیاہ بادلوں میں سے گزر کر

    گھر پلٹ آیا

     

    سرخ جیکٹ میں ایک کم سن

    سرخ جیکٹ میں ایک کم سن