شبنم
ترجمہ: علی مطہر اشعر
اس کے دل پر شبنم
اندھیری رات کا انعکاس ہے
اس کے دل پر شبنم کا کہنا ہے
سورج ڈورب گیا ہے
اس کے سینے پر شبنم
اس کے لیے نہیں ہے
اس کے دل پر شبنم
اس کی سرد مہر بے وفائی کو منعکس کرتی ہے
ترجمہ: علی مطہر اشعر
اس کے دل پر شبنم
اندھیری رات کا انعکاس ہے
اس کے دل پر شبنم کا کہنا ہے
سورج ڈورب گیا ہے
اس کے سینے پر شبنم
اس کے لیے نہیں ہے
اس کے دل پر شبنم
اس کی سرد مہر بے وفائی کو منعکس کرتی ہے