خطرناک ہوا
ترجمہ: جمشید مسرور
ہوا چلتی ہے اور چھید ڈالتی ہے
پرانے پتے رقص میں آتے ہیں
پرانے دروازے چرچراتے ہیں
لیکن پرانے خیالات
نئے اور خطرناک ہو جاتے ہیں
اس نوجوان ہوا میں ......
ترجمہ: جمشید مسرور
ہوا چلتی ہے اور چھید ڈالتی ہے
پرانے پتے رقص میں آتے ہیں
پرانے دروازے چرچراتے ہیں
لیکن پرانے خیالات
نئے اور خطرناک ہو جاتے ہیں
اس نوجوان ہوا میں ......