غلط فہمی
ترجمہ: جمشید مسرور
جس کے بارے میں سبھی خاموش ہیں
وہ کہانی پھر رہے ہیں سب ہی دہراتے ہوئے
کچھ زبانیں جس کے بارے میں کھلیں
دوسرے اس سلسلے میں بند رکھتے ہیں زبانیں
جس کے بارے میں زباں کو
بند رکھنا ہو ہمیں ہم زبانیں بند رکھتے ہیں
پرندوں کو غلط فہمی ہے شاید