میں
ترجمہ:آصف فرخی
یہ پتلون۔ یہ کوٹ۔ اور یہ ٹائی
جن کو یہاں لٹکا دیا گیا ہے
سناٹے میں، اس بات کا اشارہ ہیں
کہ کسی کو یہاں لٹکا دیا گیا
پھر یہیں دفن کر دیا گیا
ترجمہ:آصف فرخی
یہ پتلون۔ یہ کوٹ۔ اور یہ ٹائی
جن کو یہاں لٹکا دیا گیا ہے
سناٹے میں، اس بات کا اشارہ ہیں
کہ کسی کو یہاں لٹکا دیا گیا
پھر یہیں دفن کر دیا گیا