جیون اچاریہ

جیون اچاریہ

قیمت

    ترجمہ: آصف فرخی

     

    کل تک مجھے اپنے پرکھوں پر فخر تھا

    کہ اپنے لہو سے

    میرے دیس کی سرحدوں کو نشان زد کیا

    اس کی ثقافت کی حفاظت کی خاطر

    آج: میں اپنا خون بیچنے پر مجبور ہوں

    محض زندہ رہنے کے لیے!