اعتراف
ترجمہ: آصف فرخی
اگر میرے قدموں کی کوئی منزل نہیں
ان کا مقصد خالی سڑکوں کو ناپنا ہے
تو پھر مجھے ان دو ٹانگوں کی کیا ضرورت ؟
اگر میری آنکھوں کا مقصد خالی یہ دیکھنا ہے
بھوک، درد، بیماری، افلاس
تو پھر مجھے ان دو آنکھوں کی کیا ضرورت ؟
ترجمہ: آصف فرخی
اگر میرے قدموں کی کوئی منزل نہیں
ان کا مقصد خالی سڑکوں کو ناپنا ہے
تو پھر مجھے ان دو ٹانگوں کی کیا ضرورت ؟
اگر میری آنکھوں کا مقصد خالی یہ دیکھنا ہے
بھوک، درد، بیماری، افلاس
تو پھر مجھے ان دو آنکھوں کی کیا ضرورت ؟