معصومیت
ترجمہ: حبیب فخری
سہ پہر ہوتی ہے
اور جھینگر اپنی تلخیاں تیز کرتے ہیں
بچے
ہمہماتی آوازوں میں شرابور ہوتے ہیں
وہ نہیں جانتے
کہ یہ محبت کا گیت ہے
ترجمہ: حبیب فخری
سہ پہر ہوتی ہے
اور جھینگر اپنی تلخیاں تیز کرتے ہیں
بچے
ہمہماتی آوازوں میں شرابور ہوتے ہیں
وہ نہیں جانتے
کہ یہ محبت کا گیت ہے