انور مسعود

 انور مسعود

جوہر و جواہر

    جوہر و جواہر

    انور مسعود

     

    اگر ہیں تیغ میں جوہر جواہر میں خمیرے میں

    ادھر زور آزمائی ہے ادھر طاقت کے نسخے ہیں

    مطب میں اور میدان دغا میں فرق اتنا ہے

    وہاں کشتوں کے پشتے ہیں یہاں پشتوں کے کشتے ہیں