شہرام سرمدی

شہرام سرمدی

اس کے بعد

    اس ویران کھنڈر پر لکھی ہوئی ہیں جو تحریریں میں ان کو پڑھ سکتا ہوں ان کے معنی سمجھ سکتا ہوں لیکن اس کے بعد کیا کوئی مجھ کو پڑھا کرے گا میرے معنی سمجھ سکے گا