ایلیا ابو ماضی

ایلیا ابو ماضی

انتظار

    ترجمہ: خورشید ربانی

     

    انتظار کے موسم میں

    نہال امید پر

    اطمینان کے پھول کھلتے ہیں!