ایلیا ابو ماضی

ایلیا ابو ماضی

استقبال

    ترجمہ: خورشید ربانی

     

    غم کا موسم

    جب بھی آتا ہے

    میرے دل میں

    خواہشیں بین کرتی ہیں

    اور وحشتیں رقص!!!