غم کا گیت
ترجمہ: شہزاد احمد
تمہارے ایسا بھی کاہل و بے خبر نہ ہو گا
تمہارے دل کے قریب سے
ساری خوش نصیبی
سمیٹ کر لے گئی محبت
اب ایسا کرنا کہ
اس
محبت کے سانحے کو
بنا دو اک گیت
غیر فانی
بنا دو اک گیت
دکھ بھرا سا
ترجمہ: شہزاد احمد
تمہارے ایسا بھی کاہل و بے خبر نہ ہو گا
تمہارے دل کے قریب سے
ساری خوش نصیبی
سمیٹ کر لے گئی محبت
اب ایسا کرنا کہ
اس
محبت کے سانحے کو
بنا دو اک گیت
غیر فانی
بنا دو اک گیت
دکھ بھرا سا