ہاتھ کی پرانی کھڈی
(ایک اور بچے کی موت پر)
ترجمہ: افضل احسن رندھاوا
اس کی ماں کے کپڑے
(اس کا دل نہیں!)
درد سے پھٹے پڑے ہیں
اس کے اڑتے چیتھڑے
موت کے جشن میں ہیں مصروف
کچھ چیتھڑے ، خوشی کو دفنانے کے واسطے
کچھ چیتھڑے، ہنسی کے آنسو پونچھنے کو
(ایک اور بچے کی موت پر)
ترجمہ: افضل احسن رندھاوا
اس کی ماں کے کپڑے
(اس کا دل نہیں!)
درد سے پھٹے پڑے ہیں
اس کے اڑتے چیتھڑے
موت کے جشن میں ہیں مصروف
کچھ چیتھڑے ، خوشی کو دفنانے کے واسطے
کچھ چیتھڑے، ہنسی کے آنسو پونچھنے کو