جلاوطنی
ترجمہ: احمد سہیل
جلاوطنی فاصلہ نہیں
تم، تمہارے آس پاس ہے
جلاوطنی کھلا میدان ہے
جہاں ہمارے خیال گھاس چرتے ہیں
ایک سانڈ زمین کو اجاڑتا ہے
جلاوطنی ایک تلخ دیوی ہے
ترجمہ: احمد سہیل
جلاوطنی فاصلہ نہیں
تم، تمہارے آس پاس ہے
جلاوطنی کھلا میدان ہے
جہاں ہمارے خیال گھاس چرتے ہیں
ایک سانڈ زمین کو اجاڑتا ہے
جلاوطنی ایک تلخ دیوی ہے