خدا کا سب کچھ ہے
ترجمہ: احمد سہیل
انسان خواہش اور دکھ سے جدا ہو چکا ہے
مگر خدا نے انہیں باہم کر رکھا ہے، جیسے دن اور رات
مجھے خواہش کا علم ہے
میں ارادے کی اذیت جانتا ہوں
میں خدا کی حمد ایک نام کے ساتھ کرتا ہوں
ترجمہ: احمد سہیل
انسان خواہش اور دکھ سے جدا ہو چکا ہے
مگر خدا نے انہیں باہم کر رکھا ہے، جیسے دن اور رات
مجھے خواہش کا علم ہے
میں ارادے کی اذیت جانتا ہوں
میں خدا کی حمد ایک نام کے ساتھ کرتا ہوں