خدا کا تحفہ
ترجمہ:احمد سہیل
میں تمام پاک گیت لکھ چکا ہوں
جو میرے گناہ آلود بستر سے طلوع ہوتے ہیں
خدا مجھے گناہوں کی دولت سے نواز چکا ہے
اور خدا تنہا ہے اور مجھے گناہوں سے بچا چکا ہے
ترجمہ:احمد سہیل
میں تمام پاک گیت لکھ چکا ہوں
جو میرے گناہ آلود بستر سے طلوع ہوتے ہیں
خدا مجھے گناہوں کی دولت سے نواز چکا ہے
اور خدا تنہا ہے اور مجھے گناہوں سے بچا چکا ہے