نجمہ منصور

نجمہ منصور

عشق

    آدھی سانسوں کے ساتھ آدھی زندگی جینے والے لوگ مقبروں میں مجاوری تو کر سکتے ہیں عشق نہیں عشق کی آگ تاپنے کے لیے تو پوری سانسوں کے ساتھ زندگی بھر ریگ زاروں میں ننگے پاؤں چلنا پڑتا ہے!