حمیدہ شاہین

حمیدہ شاہین

جنگل

    شیر کی اپنی خدائی ریچھ کے اپنے ضوابط بھیڑیے کا اپنا ہی قانون اُن پر حرف گیری کا کسی کو حق نہیں مچھروں کو حکم ہے وہ اپنی بھیں بھیں سے غرض رکھا کریں