Toggle navigation
شاعری
نظم
غزل
مثنوی
نعت
حمد
قصیدہ
قطعہ
نثری نظم
شعری تراجم
شعری مزاح
نثر
نثر نگار
افسانہ
ناول
ناولٹ
ڈرامہ
خاکہ
مضامین
ادبی کالم
یاداشتیں
تنقید
نثری تراجم
انشائیے
فنون-لطیفہ
موسیقی
مصوری
خطاطی
رقص
فن تعمیر
رسائی ادب
سلام
مناقب
مرثیہ
شعرا
(current)
ای-کتاب
عالمی ادب
ارسال کریں
شین کاف نظام
تجسس
ایک بار
صرف ایک بار
آتی ہو دبے پاؤں
اور
دبے پاؤں ہی گزر جاتی ہو
تمہاری آمد اور
ساعتوں کا قیام
کتنا مختصر ہے
لیکن
کتنا فخر آور
مگر
جہاں تم بار بار
پلٹ پلٹ کر جاتی ہو
وہاں بھی
تمہارے یہی معنی ہیں
بہار
نظم
تذبذب
تجسس
بیاضیں کھو گئی ہیں
پرانے مندر میں شام
ایک شام
رنگوں کا تقدس