شین کاف نظام

شین کاف نظام

ایک شام

    بلکتی ہواؤں کے ہاتھوں میں زخم خوردہ پتے کُہر میں گمشدہ دیر کی گونجتی گھنٹیاں خوف سے ساکت بِن پرند کے پیڑ