سرد چاند
ترجمہ: حبیب فخری
تنہا پہاڑ کے اوپر، اونچا
تند و تیز سرد ہوا
ایک چہرہ،
ایک جھانکتا چہرہ
ماضی اور حال پر متفکر
بدنما،
بکھرا بادل، دھند سے کچلا ہوا
گدھ کی چونچ اور پنجوں سے نچا ہوا
لہولہان چہرہ
اوپر کی جانب نگاہ کرتی
جھاڑیاں بھی لہولہان
ترجمہ: حبیب فخری
تنہا پہاڑ کے اوپر، اونچا
تند و تیز سرد ہوا
ایک چہرہ،
ایک جھانکتا چہرہ
ماضی اور حال پر متفکر
بدنما،
بکھرا بادل، دھند سے کچلا ہوا
گدھ کی چونچ اور پنجوں سے نچا ہوا
لہولہان چہرہ
اوپر کی جانب نگاہ کرتی
جھاڑیاں بھی لہولہان