می سن

می سن

خواب

    ترجمہ: حبیب فخری

     

    بیوی آدھی رات کے بعد عاشق ہے

    ایسے ہی خواب

    بانہوں بھری کوملتا نذر کرتا

    جب دوسرے سارے رخصت ہو جاتے ہیں

    جیسے جیسے رات گہری ہوتی ہے ویسے ویسے خواب روشن ہوتے جاتے ہیں

    چار دیواری کی سیاہی میں براق خواب

    اکیلی کھڑکی، میری خواہش مقید

    کھڑکی کے پاس دور افتادہ ستاروں کو دیکھتی ہوئی