فاطمہ حسن

فاطمہ حسن

میں حوا کی بیٹی

    میں بھلا کون ہوں کیا ہے میرا جواز یاد رکھنا ہے کیا بھول جانا ہے کیا کون بتلائے گا کس سے مانگوں جواب؟ اپنی سوچوں میں یوں ہی اُلجھتی رہوں پیچھے دیکھوں کہ آگے میں بڑھتی رہوں انہی فکروں میں کھوئی رہوں کب تلک!!! ہے کہاں روشنی؟؟ ہے کہاں روشنی؟؟ ہے کہاں روشنی؟؟؟؟