فاطمہ حسن

فاطمہ حسن

ایک لمس

    اُنگلیوں کے پوروں سے روح کے اندھیروں میں روشنی اُتر آئی لہر اک سمندر کی دُور تک نظر آئی