نظم
ترجمہ:حبیب فخری
ہمارا تصور، پتہ ہے
سبک رفتاری سے بہتا ہوا
پہاڑ کے سائے اور ندی کی رخشندہ سطح
ایک نادر اور دلنشیں منظر بناتے ہیں
اور اسی خلا میں
سورج اور چاند آپس میں بدلتے رہیں گے
سفید پرندے آتے ہیں
مٹھی بھر شاعری طلب کرنے کے لیے
اڑان بھرتے ہوئے
ترجمہ:حبیب فخری
ہمارا تصور، پتہ ہے
سبک رفتاری سے بہتا ہوا
پہاڑ کے سائے اور ندی کی رخشندہ سطح
ایک نادر اور دلنشیں منظر بناتے ہیں
اور اسی خلا میں
سورج اور چاند آپس میں بدلتے رہیں گے
سفید پرندے آتے ہیں
مٹھی بھر شاعری طلب کرنے کے لیے
اڑان بھرتے ہوئے