نظم
ترجمہ:حبیب فخری
دلدارانہ سبز سیال بید
جھیل کی جانب جھکا ہوا
وہاں جہاں پہاڑ ہیں
زمین کی سطح پر ٹپکے ہوئے
بھنور میں پھنسی ہوئی
ہماری ناؤ محفوظ ہے
سیاہ پتھروں میں سے ایک گرم تر ندی
لمحے بھر میں مجھے آ لے گی
ترجمہ:حبیب فخری
دلدارانہ سبز سیال بید
جھیل کی جانب جھکا ہوا
وہاں جہاں پہاڑ ہیں
زمین کی سطح پر ٹپکے ہوئے
بھنور میں پھنسی ہوئی
ہماری ناؤ محفوظ ہے
سیاہ پتھروں میں سے ایک گرم تر ندی
لمحے بھر میں مجھے آ لے گی