الیاس بابر اعوان

الیاس بابر اعوان

گفتگو

    ہمارے درمیاں ہزار لفظ آگئے تو یک بہ یک ٹھہر گیا سماعت و کلام کا یہ سلسلہ چہار سمت خامشی ٹھہر گئی اسے نہ موت جانیے یہ خامشی! یہ خامشی تو گفتگو کا ربط ہے