ہم کیسے بچ جاتے ہیں
ترجمہ: شاداب احمد
بیچ گرمیوں میں
پو پھٹنے سے پہلے ایک نارنجی روشنی
پہاڑوں کی طرف پلٹتی ہے
کسی بھاری بوجھ کی طرح
اور ننھے پرندے چلا اٹھتے ہیں
اور اسے سہہ جاتے ہیں
ترجمہ: شاداب احمد
بیچ گرمیوں میں
پو پھٹنے سے پہلے ایک نارنجی روشنی
پہاڑوں کی طرف پلٹتی ہے
کسی بھاری بوجھ کی طرح
اور ننھے پرندے چلا اٹھتے ہیں
اور اسے سہہ جاتے ہیں