Toggle navigation
شاعری
نظم
غزل
مثنوی
نعت
حمد
قصیدہ
قطعہ
نثری نظم
شعری تراجم
شعری مزاح
نثر
نثر نگار
افسانہ
ناول
ناولٹ
ڈرامہ
خاکہ
مضامین
ادبی کالم
یاداشتیں
تنقید
نثری تراجم
انشائیے
فنون-لطیفہ
موسیقی
مصوری
خطاطی
رقص
فن تعمیر
رسائی ادب
سلام
مناقب
مرثیہ
شعرا
(current)
ای-کتاب
عالمی ادب
ارسال کریں
جاوید انور
دو گیانی
روتے، پیٹے
ہنستے، کھیلتے
لڑتے، جھگڑتے
پینڈا پورا کر آئے ہیں
اور اب اپنی اپنی چھاؤں میں
کرسی کرسی پڑے ہوئے ہیں
جان چکے ہیں
میز پہ رکھی
عینک اور اخبار کارشتہ
ہوا کا جھونکا آنے تک ہے
نظم
قصیدۂ بہار
ایک نوحہ
ایک پُرسہ
دو گیانی
ایذرا پاؤنڈ کے نام
وہ
تنہا بوسہ
کنڈبوہڑ میں پیدا ہوتے
برزخ کے پھول عرف شیزوفرینیا
دو شاخوں پر کھلا ہوا اک پُھول
چوتھا ہو تو چار
جواب ہی سوال ہے
استغراق
کاسنی کی آبشار
شام ہوئی بِن شا م محمد
دھند میں لپٹی ہوئی دعا
سلطان علی کا المیہ
ایک خانہ بدوش خواب
جراحتِ قلب
نابینا بستی میں سورج
ایک دیوارِ اَبد
دریا تیری یاد بھی دریا
لا علمی کی طاقت