جاوید انور

جاوید انور

ایذرا پاؤنڈ کے نام

    باہر بوڑھی کتیا لش لش گرم جوان لہو سے استنجا کرتی ہے، اندر ہم تم مری ہوئی وینس کے بت کے پستانوں کو لشکانے میں جتے ہوئے ہیں!