جاوید انور

جاوید انور

جراحتِ قلب

    بیہوشی کی چادر اوڑھ کے پڑا ہوا تھا ..... دھاگا، چمٹی، قینچی، چھریاں ..... اور نقابوں کے پیچھے جو چہرے تھے وہ عرشِ معلیٰ سے اُترے تھے! بوڑھے دل میں اک ننھا سا بچہ تھا، جو دردِ دل تھا!!