جاوید انور

جاوید انور

کنڈبوہڑ میں پیدا ہوتے

    کنڈ بوہڑ میں پیدا ہوتے کنڈبوہڑ میں رہتے گدھے چراتے گھوڑے بیچتے کتے کھسی کرتے رات آتی تو روٹی کھاتے جفتی کرتے لمبی تان کے سوتے کنڈبوہڑ میں پیدا ہوتے