جاوید انور

جاوید انور

تنہا بوسہ

    سارنگی روتی ہے آدھی را ت کو دُور کہیں پر! بوسہ تنہا رہ جائے تو شعلہ بن جاتا ہے! سارنگی روتی ہے!!