جاوید انور

جاوید انور

ایک دیوارِ اَبد

    ایک دیوار کے سایے تلے میرا سایہ تیرے سایے سے ملا میں، مرا سایہ، ترا سایہ، تُو ایک دیوار کا سایہ ٹھہرے کوئی سورج ہے تو ہو، کوئی ستارہ ہے تو ہو